حوالدار ارشد ریاض

‏قوم کا ایک اور بیٹا وطن عزیز پر قربان ہو گیا

لاہور (لاہور نامہ ڈاٹ کام) ‏قوم کا ایک اور بیٹا وطن عزیز پر قربان ہو گیا۔ کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے ناڑا کوٹ چڑہوئی سے تعلق رکھنے والے حوالدار ارشد ریاض سیالکوٹ سیکٹر میں شہید ہو گئے۔ اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں