زر داری کی

آصف علی زر داری کی ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق بدھ کو ٹوٹل2200اہلکار تعینا ت کئے گئے ۔اسلام آباد پولیس اور ایلیٹ فورس کے دوہزار جبکہ 200 رینجرز کے جوان تعینات کئے گئے ۔ذرائع کے مطابق 5 ایس پیز اور چار ڈی ایس پیز ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے ۔ڈی آئی جی آپریشن وقار الدین سید کا سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔دوسری جانب غیر متعلقہ افراد کے داخلے ہر پابندی عائد تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں