بابا گرونانک کا جنم دن، سٹیٹ بینک

بابا گرونانک کا جنم دن، سٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ جاری کردیا

کراچی (لاہورنامہ) بابا گرونانک کے جنم دن کے حوالے سے یادگاری سکہ جاری کر دیا گیا، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جنم دن کی مناسبت سے 550 روپے کا سکہ جاری کیا۔

سکے کی ایک جانب گرونانک دیو جی کی عبارت اور ننکانہ صاحب کی عمارت، گرونانک کی سن پیدائش اور وفات کا سال بھی درج ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے سادہ تقریب میں سکے کی رونمائی کی، تقریب میں پاکستان سکھ کونسل کے پیٹرن ان چیف، سردار رمیش سنگھ خالصہ اور اسٹیٹ بینک کے دیگر اعلی افسران نے بھی شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں