احد رضا میر

احد رضا میر نے بیٹی مچل ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی اداکار احد رضا میر نے بیٹی مچل ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق22 ویں سالانہ بیٹی مچل ایوارڈ 2018-19 کی نامزدگی کی فہرست گزشتہ ماہ جاری کی گئی جس میں کینیڈا کے تھیٹر ڈرامہ”ہیملٹ“ میں اچھی کارگردی پر احد رضا میر کا نام بھی فہرست میں شامل کیا گیا جس کے بعد انہوں نے بین اللاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں