ورسٹائل اداکار وں

اداکار احسن خان کا شمار ورسٹائل اداکار وں میں ہونے لگا

لاہور( این این آئی) نامور اداکار احسن خان کا شمار ورسٹائل اداکار وں میں ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق احسن خان فلم ،ٹی وی ڈرامہ سیریلز، انگلش تھیٹر ایوارڈز شوز میں ڈانس پرفارمنگ کے ساتھ لائیو ٹرانسمیشن میں میزبانی کے فرائض دے رہے ہیں جس کے بعد انہیں ورسٹائل اداکارہ کی فہرست میں شمار کیا جانے لا ہے ۔ ساتھی فنکاروں نے کہا ہے کہ احسن خان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو کسی بڑے اداکار میں ہونی چاہئیں۔احسن خان نے ٹی وی ،فلم ،تھیٹر اور لائیو ٹرانسمیشن میں بطور میزبان اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں