اداکارہ جیا بٹ 6

اسٹیج اور پشتو فلموں کی نامور اداکارہ جیا بٹ نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی

لاہور(آئی اےن پی) اسٹیج اور پشتو فلموں کی نامور اداکارہ جیا بٹ نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ جیا بٹ نے اپنے شوہر سے الگ ہونے کی باقاعدہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے بہت کوشش کی یہ شادی کامیابی ہوجائے مگر یہ نہیں ہوسکا جسکے بعد اب میں نے طلاق لے لی ہے اور اب نئے انداز میں اپنی زندگی کا آغاز کروں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں