اصل خوبصورتی

اصل خوبصورتی کا تعلق دل سے ہے،اداکارہ صبا قمر

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ اصل خوبصورتی کا تعلق دل سے ہے۔ صبا قمر نے انسٹاگرام پر آنکھیں بند کئے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کی مثال اس طرح دی ہے کہ بعض اوقات آپ کو اپنی آنکھیں بند کرنی چاہئیں تاکہ آپ حقیقی خوبصورتی کو دیکھ سکیں اور اپنی روح سے اسے محسوس کر سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں