نئے پنجابی گیت

امانت راہی کے نئے پنجابی گیت ”شالا کسے دا نا ہوے” کی مقبولیت

لاہور(آئی این پی)گلوکار امانت راہی کے نئے پنجابی گیت ”شالا کسے دا نا ہوے” کی مقبولیت ۔ تفصیلات کے مطابق امانت رہی کا نیا گیت ”شالا کسے دا نا ہوے ” گزشتہ روز ریلیز کر دیا گیا جسے ریلیز ہوتے ہی بے حد پسند کیا جا رہا ہے اس گیت میں ”یار نوے نوے”بنانے والوں کو فوکس کیا گیا ہے ۔

اس کے علاوہ گلوکار امانت رہی نے اپنا نیا اور منفرد گیت”عید چنگی لگدی نہی تیرے تو بغیر،،اسپیشل اپنے پرستاروں کیلئے عید گفٹ کے طور پر ریلیز کروائیں گے۔گلوکار امانت راہی کا کہنا ہے کہ میر ا گیت ”شالا کسے دا نا ہوے” نے ایک بار پھر درد کا رہی اجاگر کر دیا ہے اور اس کے علاوہ میر ا اسپیشل عید کے حوالے سے گیت ”عید چنگی لگدی نہی تیرے تو بغیر،، دنیا ئے موسیقی میں نئی روح پھوک دے گا ،گلوکارنے مزیدکہا کہ وہ اپنے چاہنے والوں کی پسندکومدنظررکھتے ہوئے ہی گیت ریکارڈکرواتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پرستاروں کی اس قدرپزیرائی سے بہت خوش ہوں اور جب تک زندگی ہی اس طرح کے مزیداگیت اپنے پرستاروں کی نظر کرتا رہا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں