امریکی گلوکارہ میڈونا

میڈوناکی نئی البم ”میڈم ایکس“ 14جون کو ریلیزکی جائے گی

لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی گلوکارہ میڈوناکی نئی البم ”میڈم ایکس“ 14جون کو ریلیزکی جائے گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈونا نے حال ہی میں اپنی نئی البم کے نام کا اعلان کیا تھا اور اب انہوںاس کی ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے ، البم ”میڈم ایکس“ میڈونا اور کولمبیئن گلوکار ملیوما نے مل کر بنائی ہے۔البم کے گانے”میڈیلین “ کا ٹیزر بھی جاری کر دیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں