انا ثناء اللہ

اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا

لاہور (لاہور نامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثناء اللہ کو حراست میں لے لیا. رانا ثناء اللہ ن پنجاب کے صدراورمتحرک رکن قومی اسمبلی ہیں، رانا ثناء اللہ پر کالعدم تنظیموں سے رابطوں، مالی معاونت سمیت سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق بھی الزامات ہیں، رانا ثناء اللہ کو تحویل میں لینے سے متعلق تفصیلات آنا باقی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں