بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 71واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 71 واں یوم وفات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے پاکستان معرض وجود آیا۔

قائد اعظم قیامِ پاکستان کے بعد 11 ستمبر 1948 کو اپنی وفات تک ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔ 11 ستمبر ایک ایسے عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے کہ جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پروزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی،

پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلی سندھ نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 71 ویں برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلی سندھ اور گورنر سندھ کی آمد پر پاک بحریہ کے دستوں نے بینڈ بجا کر مہمانوں کا استقبال کیا۔

اس موقع پر صوبائی وزراءجام اکرام الٍ84وہ %D3ی %C%ۈ، 8C8%D ر8%1%D97%B8%C ؉%چ܁ D83%8A%9%DBCٸر %D3د %A%D85با %D ہ8 %9%وAF8ڈ %AA%8%DB4%88 %B%ع֌ DA3ىد %D5ا %C ۋ%ش 81 ۘ%مB18ҧ %88 %F ر9%C%ۋا ђ DAF%88%9%D88%A8 %B%وђ ۈا 85A%D4م8 کے مسئلے پر ہماری پوری قوم اکھٹی ہے اور رہے گی۔

مسئلہ کشمیر کے حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، کشمیر پر بھارتی جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں، کشمیر میں بھارتی مظالم کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں