گوشت

برائلر مرغی کے گوشت میں16روپے فی کلو کمی

لاہور:شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 16روپے کمی سے 225روپے، زندہ برائلر مرغی 11روپے کمی سے 155روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں