برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈون کی قیمت میں کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے کمی سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 154روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 6روپے کمی سے 74روپے فی درجن رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں