برائلر گوشت

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے کمی سے265روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 183روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت78روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

78

اپنا تبصرہ بھیجیں