برفانی تودہ

برفانی تودا گرنے سے شاہراہ قراقرم گلگت ضلع نگر اور ہنزہ ٹریفک کے لئے بند

ھنزھ : (علی یونس) نگر کے ضلعی ہیڈکوارٹر ہرسپو داس میں برفانی تودہ گر نے سے شاہراہ قراقرم گلگت ضلع نگر اور ہنزہ سیکشن ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہو گئی , نیٹکو کی مسافر بس بھی تودے کی زد میں آگئی تاہم مسافر محفوظ ہیں . GBDA نے روڈ سے ملبہ ہٹانے کا کام شروع کر دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں