بیٹنگ اچھی ہوئی لیکن بلے باز سکور کو بڑی اننگز میں نہ بد ل سکے :شعیب ملک

کیپ ٹاﺅن :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بیٹنگ اچھی ہوئی لیک بلے باز سکور کوبڑی اننگز میں نہ بدل سکے ۔ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں ناکامی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوپننگ بلے باز تسلسل کے ساتھ سکور کر رہے ہیں لیکن بد قسمتی سے آج اچھے کھیل کا مظاہر ہ نہ کر پائے ۔ان کا کہنا تھا کہ امام الحق کی کارکردگی قابل تعریف ہے ۔شعیب ملک نے مزید کہا کہ آج کوئینٹن ڈی کوک نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں