جج

جج صاحب مریم نواز پر مقدمہ درج کرائیں، صمصام بخاری کا مشورہ

لاہور(اے این این ) وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے جج ارشد ملک کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز پر مقدمہ درج کرائیں.صمصام بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز مسلم لیگ ن پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں، کل لگتا تھا شہباز شریف کو زبردستی پریس کانفرنس میں بٹھایا گیا ہے۔ الزام غلط ثابت ہوئے تو مریم نواز جوابدہ ہوں گی۔ وزیر اطلاعات کا جج ارشد ملک کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں