غیر ملکی سیاحوں

حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی

اسلام آباد :حکومت پاکستان نے ویزا پالیسی کے حوالے سے اہم اقدام کرتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی ہے-اس ضمن میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پاکستان کو سیاحوں کیلئے پرکشش ملک بنانے کیلئے ویزا پالیسی میں نرمی کی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں