لینڈ سلائیڈنگ

ہجیرہ کے گاﺅں میں لینڈ سلائیڈنگ، 2افراد جاں بحق

ہجیرہ (صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقہ ہجیرہ کے گاﺅں اکھوڑ بن میں تین مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے.

لینڈلینڈ سلائیڈنگ سلائیڈنگ
لینڈ سلائیڈنگ

ملبہ تلے دبنے والے دو افراد کی نعشیں نکال لی گئیں جبکہ ایک زخمی خاتون کو ملبہ تلے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملبہ تلے دبے دیگر افراد کی تلاش کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ

لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ رات کو ہونے والی تیز بارش کے باعث پیش آیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملبہ تلے دبے مزید 5 افراد بھی جاں بحق ہو چکے ہیں تاہم ابھی تک ان افراد کی نعشیں نہیں ملی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں