قرعہ اندازی 69

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی منگل کوہو گی

لاہور:سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی منگل کو ہوگی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق امسال حج کیلئے 2لاکھ 16ہزار 542عازمین نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں