سری لنکا 57

سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائے گا

بنوئی :سری لنکا اور جنوبی افریقہ الیون کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹور ون ڈے میچ 28 فروری کو کھیلا جائےگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 3 مارچ، دوسرا میچ 6 مارچ، تیسرا میچ 10 مارچ، چوتھا میچ 13 مارچ جبکہ پانچواں اور آخری میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں