سوئی ناردرن میں

سوئی ناردرن میں 37 ملازمین کے خلاف محکمانہ انکو ائری کاآغاز

لاہور: سوئی نا ردرن کی اعلیٰ انتظا میہ کی جانب سے کمپنی میں میرٹ، شفا فیت کے عمل کو یقینی بنا نے کیلئے کمپنی کے مختلف ریجنز کے 37 ملا زمین کے خلاف مختلف وجو ہات کی بنا پر محکمانہ انکو ائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انکوائری کے نتیجے میں ان ملا زمین کو اہم ذمہ داریوں سے دستبردار کرکے دیگر ڈیپا رٹمنٹس اور ریجنز میں ٹرا نسفر کر دیا گیا ہے جبکہ ایک ملازم کو انکو ائری مکمل ہو نے کے بعد نو کر ی سے برخاست کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں