سونے کی قیمتوں

سونے کی قیمتوں میں کمی ، سونے کی قیمت 200روپے کمی کے بعد 68ہزار 450روپے ہوگئی

کراچی:سونے کی قیمتوں میں کمی ، فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کمی کے بعد 68ہزار 450روپے ہوگئی ہے۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 171روپے کمی کے بعد 58ہزار 685روپے ہوگئی ہے۔واضح رہے رواں برس جنوری میں پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں