صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور: مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی) 120 تا125 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 77تا80 روپے، کیلا72 سے75 روپے فی درجن اور امرود53 سے55 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور (ایرانی) 144 تا 150 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں