ظالم سونامی

ظالم سونامی نے عوام کیلئے زندگی مشکل کردی ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ظالم سونامی نے عوام کیلئے زندگی مشکل کردی ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ ایک سال میں 17 ارپ ڈالر قرض لیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ ڈالر نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ہے ۔انہوںنے کہاکہ صنعتیں بند مزدور بیروگار ہو چکے ہیں، سلیکٹڈ وزیر اعظم ،سلیکٹڈ کابینہ ، سلیکٹڈ احتساب ،یہ نظام نہیں چلے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں