فضا علی

فضا علی کی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو جاری

اسلام آباد(لاہور نامہ)اداکارہ فضا علی نے ڈرامہ سیریلمیرے پاس تم ہو کو خراج تحسین پیش کرنے بارے وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔فضا علی نے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک مرد کا ہاتھ پکڑکر گانادل کا سکون ہے اعتبار گاتی ہیں اورپھردوسری طرف سے دوسرے مرد کا ہاتھ پکڑ کردل کی تڑپ ہے یہ انتظار گاتی ہیں۔

ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو نہ صرف عوام میں مقبول ہو رہا ہے بلکہ شوبز شخصیات بھی اس کے معترف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں