فلم سٹار ریشم نے بھی شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘دولہا بیرون ملک سے اوربزنس مین ہے’ذرائع

لاہور:فلم سٹار ریشم نے بھی شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا ‘دولہا بیرون ملک سے اوربزنس مین ہے۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ریشم اور مذکورہ بزنس مین کی فیملی کے دوران اب تک تین سے ملاقاتیں بھی ہو چکیں ہیں اور فلم سٹار ریشم نے اب رواں سال ہی شادی کر نے کا فیصلہ کر تے ہوئے فیملی کو بھی اس حوالے سے باقاعدہ طور پر آگا ہ کر دیا ہے اور امکان ہے کہ بہت جلد اس حوالے سے دونوں خاندانوں کے در میان معاملات کو حتمی شکل دیدی جائیگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں