پرے ہٹ 59

فلم’ ’پرے ہٹ لو“ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی

کراچی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں اپنے گانے کی پہلی جھلک جاری کردی ہے۔ماہرہ نے اپنے مداحوں کے لیے گیت ’مورے سیاں‘ کی یہ پہلی تصویر ٹویٹر پر جاری کی ہے ۔

عاصم رضا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں شہریار منور اور مایا علی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔ماہرہ خان اس فلم میں معاون اداکارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم رواں سال عید الاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں