زندہ برائلر

لاہور مارکیٹ میں فروخت ہونے والے زندہ برائلر، گوشت اور انڈوں کی قیمتیں

لاہور:لاہور کی مقامی مارکیٹ میں اتوار کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر160اور برائلر گوشت232 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 102روپے میں فروخت ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں