9

لاہور کے ماڈل بازار میں زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور: مقامی مارکیٹ میں ہفتہ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر161اور برائلر گوشت233 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن96 روپے میںفروخت ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں