قیمتیں 38

لاہور کے ماڈل بازار میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور: مقامی مارکیٹ میںہفتہ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 08 سے10 روپے فی کلو، پیاز28 سے30 روپے اور ٹماٹر109 سے115 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ160 سے 166 روپے، پالک15 سے16، بینگن50سے53 ، بھنڈی توری120سے126 ،کریلہ130 سے136، گھیا کدو60 سے64 ، مٹر38 سے40 ، اروی48 سے 51 ، شملہ مرچ80 سے85 ، پھول گوبھی25 سے27 ، بند گوبھی18 سے20 ، شلجم15سے16 ،مولی12سے 13 اور لیموں چائنہ 50 سے53 روپے فی کلو رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں