لاہور کے ماڈل بازار میں فی کلو پھلوں کے نرخ

لاہور: مقامی مارکیٹ میں ہفتہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی) 125 تا131 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 79 تا 84 روپے، کیلا81 سے86 روپے فی درجن اور امرود59 سے63 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور (ایرانی) 160 روپے،مسمی فی درجن 117سے 123، مالٹا شکری فی درجن 112سے 118،کینو فی درجن 110سے 116 روپے فی کلو فروخت ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں