مریم نواز والد سے ملنے کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئے

لاہور:مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازاپنے والد نوازشریف کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئیں

تفصیلات کے مطابق مریم نواز اپنے والدکی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچیں تو ان کے خاوند کیپٹن (ر)صفدرگاڑی چلا رہے تھے اور مریم نواز بھی ان کے ہمراہ اگلی نشست پر بیٹھی تھیں ،جنید صفدروالدہ کے ہمراہ تھے،مریم نواز سابق وزیراعظم کیلئے گھر سے پرہیزی کھانے بھی تیار کرکے لائیں،اس موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی، مریم نواز کی آمد پر کارکنوں نے زبردست نعرے بازی کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں