خورونوش 56

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

لاہور: مقامی مارکیٹ میںمنگل کو اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنے90 تا 95 روپے ، دال چنا 95 روپے ، مونگ ثابت90 سے95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن 93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں