سونے کی 65

ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دو سو روپے کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 71 ہزار روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونےکی قدر 171روپے کمی سے 60 ہزار 872 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1293 ڈالر فی اونس ہوگئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں