جاویدحاکم

نشتر ٹاؤن پریس کلب کے صدر سماجی سیاسی مشہور صحافی رہنما ڈاکٹر جاوید حاکم کی والدہ کا انتقال و قرآن خوانی کے موقع پرسینئر صحافی سیاسی سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت

لاہور(جاویدحاکم سے) تفصیلات کے مطابق نشتر ٹاؤن پریس کلب کےصدر سیاسی سماجی صحافی رہنما ڈاکٹر جاوید حاکم کی والدہ کا انتقال کر گئ تھی ان کی قرآن خانی کے موقع پر صحافی سیاسی سماجی حلقوں میں غم کی لہر اس موقعہ پرچودھری اسلم گل سینئر نائب صدر پنجابppp۔ صفدر رضا جنرل سیکرٹری زونppp۔مرزا ظفر حسنین انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ تھریppp ۔ نادر بھٹی چیف کوآرڈینیٹر pti۔جاویداقیال۔بھٹی سابقہ چیئرمین یوسیpti۔نثار بھٹی انچارج انویسٹی کیشن (sho) ۔رحمت علی ۔میاں مشتاق محمد رفیق۔ اللہ وسایا ۔عبدرحمان ۔محمد طفیل ۔ڈاکٹر عارف۔محمد اکرم ۔صداقت شیروانی صدر زونppp۔ملک شوکت صدر زونppp ۔فرقان اولکھ جنرل سیکٹری زون ppp۔انور انصاری انفارمیشن سیکرٹری زون ppp,انجمن تاجران بینک سٹاپ کے صدرو وائس چیئرمین یوسی ڈاکٹر ندیم اشرف۔منیر علی چاوا. غضنفر علی خان۔ فیصل۔ اقبال .حاجی اشرف۔کاشف ۔


سنئیر صحافی افضال ہاشمی,عثمان بھٹہ صدر دیگر عہدیداران نشتر پریس کلب آف پنجاب ۔ عبدالستارعاجز, لیاقت بخاری ۔سیعد جٹ۔ ڈاکٹر ایم رحمن۔سردار ریاض ۔عتیق کھوکھر ۔ایم بی ہاشمی ۔عبدالصمد.افتخار نتھی سینئر نائب صدر صواآصل پر یس کلب۔اشفاق بھٹی صدر دیگر عہدے داران عوامی پریس کلب۔افتخار بھٹی چیئرمین بولو ٹی وی۔دھنک۔ملک ایوب چیئرمین ٹوینٹی سیون۔شاہد جٹ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالرشید۔ ڈاکٹر عمران ۔ڈاکٹر ندیم۔ محمد افضل۔ڈاکٹر شفاقت۔ رفیق اولکھ۔امیرا ں شا ہ ۔مہر لال ڈاکٹر اکرم خان چیئرمین جاوید کالونی باراز انجمن تاجران ۔ڈاکٹر خالدہ ۔ڈاکٹر انیلا۔ماجدشاہ ترجمان کانہ پریس کلب۔ چیئرمین پنجاب میڈیا ایسوسی ایشن, رانا خلیل ضمیر ۔شیخ اظہر جنرل سیکرٹری پاکستان پریس کلب ۔حسنین حیدر ۔محمد یوسف ۔ارشد چوہدری۔رضیون,سہیل باجوہ,اکرم فوجی,نصیب تبسم۔ذوالفقار جٹ ۔شاہد اقبال ۔چودھری اکبر ابسر ایڈوکیٹ۔ملک اسلم ایڈوکیٹ۔محمد نوید ایڈوکیٹ۔وقار بھٹی اور سماجی سیاسی ادبی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں میڈیا سے وابستہ۔سیاسی اور سماجی لوگوں نے ڈاکٹر جاوید حاکم کی والدہ کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار کیا اور

ڈاکٹر جاوید حاکم کی والدہ کا انتقال کر گئ
ڈاکٹر جاوید حاکم کی والدہ کے انتقال پر شدید دکھ کا اظہار

لواحقین کو صبر جمیل
ان کی والدہ کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصاً دعا کی گئ۔جاویدحاکم نے تمام آنے والے دوستوں کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں