وزیراعلی پنجاب

نظام کی خرابیوں کودرست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑرہے ہیں، وزیراعلی پنجاب

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال دیا، ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کیا گیا، نظام کی خرابیوں کو درست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماضی میں عوامی ترجیحات اور قومی مفادات کو فراموش کیا گیا، سابق حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے باعث قوم کابچہ بچہ مقروض ہے، تحریک انصاف کی حکومت عوام کی اپنی حکومت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں