نواز شریف کو قید کی حا لت میں کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہو نگے ،علاج کیلئے بیرون ملک بھیجا جا ئے، رانا ثناءللہ خاں

فیصل آباد:سا بق صو با ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءللہ خاں کے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اگر قید کی حا لت میں کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہو نگے علاج کے لیے بیرون ملک بھیجا جا ئے وزیر اعظم کے پاس کسی قسم کا این آر او دینے کا اختیار ہی نہیںسا بق ڈکٹیٹر نے شریف فیملی کوزبردستی ملک بد رکیا تھا اب بھی ایسی تیاریاں ہو رہی ہیں18ویں ترمیم ختم کی گئی تو سقوط ڈھا کہ جیسے سا نحہ پیش آ سکتا ہے پاکستان ایسے کسی سا نحہ کا متحمل نہیں ہو سکتا پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکلنا شروع ہو چکی ہے وہ گز شتہ روز یہا ں میڈ یا گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ہمارے مقدمات نیب میں ہم جا نیں اور نیب جا نیں نہ پہلے کبھی این آراو مانگا اور نہ ہی اب مانگیں گے انہوں نے کہا کہ صو بوں کے حقوق پر ڈا کہ ڈا لنے کی کوشش کی جا رہی ہے 18ویں ترمیم کو ختم کر نے کی کوشش کی گئی تو سقوط ڈھا کہ جیسا ایک اور سا نحہ پیش آسکتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اتنا خطرہ بیرو نی طا قتوں سے نہین جتنا اندرونی طا قتوں سے ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پوری دنیا کے دباﺅ کے با وجود ایٹمی قوت بنا نے والے نواز شریف کو ایک مرتبہ پھر سیاست کے آﺅٹ کر نے کی بھر پور کوششیں کی جا رہی ہیں انہوں نے کہ شیخ شیطان 7بار میاں نواز شریف کی خیرات سے ایم این اے اور وزیر بنا پنڈی کا شیطان ذا تی طور پر بی ڈی ایم ممبر بھی نہیں بن سکتا اب تو ابلیس بھی پنڈی کے شیطان سے مشورہ کر کے اپنے مشن پر جا تا ہے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف 156ووٹوں سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنا ہے پی ٹی آئی حکو مت سرف 4ووٹوں کی بیسا کھیوںکے سہارے کھڑی ہے عمران خان کی حکو مت کسی دھکے کی ضرورت نہیں ہے شیخ شیطان کوپبلک اکا ﺅنٹ کمیٹی میں شا مل کر کے متنا زعہ بنا یا جا رہا ہے عمران خان اگر میاں شہباز شریف کو پبلک اکا ﺅنٹ کمیٹی کی چیئر مین شپ سے ہٹا سکتا ہے تو ہٹا دے انہوں نے کہ جب سے پی ٹی آئی کی حکو مت بنی ہے اس وقت سے اپوزیشن کو دھمکیاں آ رہی ہیں اپوزیشن کے خلاف انتقا می کاروائیاں کی جا رہی ہیں را نا ثناءللہ خاں نے حکو مت واضع کیا کہ ہمیں ڈیل چا ہیے اور نہ ہی ڈھیل حکو مت کے ہر ظلم کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں