جناح ہسپتال

نواز شریف کی جناح ہسپتال میں سکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہور:دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسابق وزیر اعظم نواز شریف کی جناح ہسپتال میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، پولیس نے جناح اسپتال اور اطراف میں 27 مقامات کو انتہائی حساس قرار دے دیا، پولیس اور حساس اداروں کی رپورٹ کے بعد جناح اسپتال میں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار بھی تعینات کردیے گئے ہیں جب کہ ملکی صورتحال کے پیش نظر لاہور میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور اعلی حکام کی جانب سے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں