وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں خصوصی طور پر وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر بات چیت کی گئی ۔ ملاقات وزیراعظم ہاﺅس میں ہوئی، جہاں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سمیت ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر بات چیت کی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں