گورنر پنجاب

وزیر اعظم کا استعفیٰ اور نئے انتخابات نوگو ایریاز ہیں‘ گورنر پنجاب

لاہور (لاہور نامہ) گورنر پنجاب نے چودھری سرور نے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے اور نئے انتخابات نوگو ایریاز قرار دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم اور حکومت عوامی مینڈیٹ کے مطابق اپنی آئینی مدت پوری کر یں گے، عوامی خدمت کا مشن جاری رہے گا۔ چودھری سرور نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ نئے انتخابات کیلئے اپوزیشن 2023 کا انتظار کر یں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں