وکٹ لینے کے 86

وہاب ریاض کو وکٹ لینے کے بعد نامناسب اشارہ کرنے پر وارننگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم نے فاسٹ بالر وہاب ریاض کو وکٹ لینے کے بعد نامناسب اشارہ کرنے پر وارننگ جاری کردی ۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کھلاڑی کو آؤٹ کرنے پر خوشی مناتے وقت ایسا کوئی اشارہ نہیں کریں گے جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں