ادھار تیل کی سپلائی

پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سپلائی شروع ہوگئی

کراچی (لاہور نامہ ڈاٹ کام) پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی سپلائی شروع ہوگئی.

عرب لائٹ کروڈ آئل لے کر پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

سعودی عرب ماہانہ 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا

ادھار تیل کی سپلائی اگلے تین سال جاری رہے گی

مجموعی طور پر تین سال میں 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کا ادھار تیل ملے گا

شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران معاہدے پر دستخط ہوئے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں