شائقین کرکٹ

پاکستان میں ہونیوالے میچز کیلئے شائقین کرکٹ نے تیاریاں شروع کردیں

لاہور/کراچی:پاکستان میں ہونیوالے میچز کیلئے شائقین کرکٹ نے تیاریاں شروع کردیں، مارکیٹ میں آنے والی ٹیموں کی ریپلیکا شرٹوں کو مانگ بڑھ گئی عوام اپنی من پسند ٹیموں کی شرٹیں خریدنے لگے، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شرٹوں کی مقبولیت بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ نے تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں،مارکیٹس ٹیموں کی بنی ریپلیکا شرٹوں سے بھر گئیں۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سے کاروباری سرگرمیاں بھی بڑھ جاتی ہیں،کراچی میں میچز سے قبل لوگوں میں جوش و خروش انتہا کو پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں