نماز عید

پاکستان کرکٹرز کی نوٹنگھم میں نماز عید کی ادائیگی

لندن(صباح نیوز) ناٹنگھم میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے عید الفطر کی نمازدیگر مسلمانوں کے ساتھ ادا کی ،محمد حفیظ، آصف علی، حارث سہیل ، شاداب خان،حسن علی، شعیب ملک، شاہین شاہ آفریدی ،وہاب ریاض، عماد وسیم، امام الحق سمیت دیگر کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ نے نماز عید مسجد عمرمیں ادا کی.

کھلاڑی نماز عید کی ادائیگی کیلئے ہوٹل سے بس کے ذریعے مسجد عمر روانہ ہوئے اس موقع پر زیادہ تر کھلاڑیوں نے قومی لباس شلوار قمیض زیب تن کیا ہوا تھا اور وہ نہایت خوشگروا موڈ میں نظر آرہے تھے۔قومی ٹیم کی نماز عید کیلئے مسجد آمد کے موقع پر وہاں موجود لوگوں نے انہیں عید کے ساتھ ساتھ ورلڈ کپ میں پہلی جیت پر بھی مبارکباد دی.

اس موقع پر وہاں موجود شائقین کرکٹ نے قومی کھلاڑیو ں کو گلے بھی لگایا۔ایک پیغام میں شعیب ملک نے کہا ،،،عید مبارک دوستو، ہمیشہ خوش اورآباد رہیں.واضح رہے کہ گزشتہ روز ورلڈ نمبر ون ٹیم انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی شاندار فتح نے کھلاڑیوں 8 %D ر8%5 ٍ8ک ی %2 ۚ%ہ94B%DA%B%گ868Ԍ %B8 %3 ی8ا %D ت9ک %D2م %5 ٍ8ک %6%ًب ђ D8E%B8%1%DA7غو %D9%B%لܒ ۈد ݧ DBAبف %D ی9%1 ظ%دק DBC%A8.%7 ۲ے-b0D

اپنا تبصرہ بھیجیں