آئی سی سی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی سے بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے کہاہے کہ آئی سی سی سے بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ بھارت نے دو بار کرکٹ کو سیاست کا شکار بنایا ہے جس سے اس کی پوزیشن خراب ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ماضی میں عمران طاہر اور معین علی کے خلاف بھی کارروائی کی گئی تھی۔چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی حرکتوں پر آئی سی سی کو خط لکھا ہے، ایک اور خط لکھ رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں