ریحام خان

پنجاب اسمبلی میں ریحام خان کے ملک میں داخلے پرپابندی کی قراردادجمع ، قرارداد پی ٹی آئی کی سیمابیہ طاہرنے جمع کرائی

لاہور : پنجاب اسمبلی میں ریحام خان کے ملک میں داخلے پرپابندی کی قراردادجمع کرا دی گئی، قراردادتحریک انصاف کی سیمابیہ طاہرنے جمع کرائی۔ پیر کو دتحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہرنے پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے ملک میں داخلے پرپابندی کی قراردادجمع کرا دی ہے ۔قراردادکے متن میں کہا گیا ہے کہ ریحام خان کابھارتی چینل کوبیان سراسرجھوٹ ہے،ریحام خان منصوبے کے تحت پاکستان کیخلاف مہم چلارہی ہے،قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ریحام خان کاپاکستان میں داخلہ ممنوع قراردیاجائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں