گندم کی خریداری

پنجاب حکومت اگلے ہفتے تک گندم کی خریداری کا ہدف پورا کرلے گی ‘سیکرٹری خوراک

لاہور ( این این آئی) سیکرٹری خوراک پنجاب نسیم صادق نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اگلے ہفتے تک گندم کی خریداری کا ہدف پورا کرلے گی ۔

انہوں نے بتایا کہ رواں سیزن میں 38لاکھ ٹن ٹارگٹ رکھا گیا ہے ،ایک لاکھ 17ہزار ٹن ٹارگٹ بڑھایا گیا ہے ۔جبکہ پنجاب حکومت ابتک 22لاکھ ٹن گندم خرید چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اگلے ہفتے تک گندم کی خریداری کا ٹارگٹ پورا کر لے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں