حج کی سعادت

چیئرمین اسحاق میو نےحج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ایسوسی ایشن ممبران کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور (جاوید حاکم سے)پاکستان کمیسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے چیر مین بابا ذادہ اسحاق میو نے حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ایسوسی ایشن کے ممبران کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا احتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں ممبران کی شرکت جس میں چیرمین اسحاق میو نے خطاب کیا انہوں نے اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کے منشور پر زور دیا انکا کہنا تھا کہ حج کے دوران سعودی حکومت اور پاکستانی حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں انکا مزید کہنا تھا کہ ہم سب اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اوراپنے بچوں کے روزگار کیلئے محنت اور ایمانداری کو اپناشعار بنائیں عشائیہ میں آنے والے شرکاہ نے چیرمین اسحاق میو کو گلدستے مٹھائیاں اور پھولوں کے ہار پہنا کر حج کی مبارباد پیش کی اس موقع پر صدر نشتر پریس کلب ڈاکٹر جاوید حاکم نے چیرمین اسحاق میو کو مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا

حج کی سعادت
اس موقع پر ڈاکٹر جاوید حاکم نے کہا اللہ پاک کا بڑا کرم ہے کہ آپ کو حج کی سعادت نصیب ہوئی انہوں نے کہا کہ کمیسٹ ریٹیلیرز کے مسائل شیڈول جی کو ہمیشہ کیلئے ختم کیا جائے ۔کوالیفائیڈ آدمی کو لائیو سیف یعنی فرسٹ ایڈ میڈیسن دینے کی اجازت دی جائے۔نیشنل الائیڈ ہیلتھ کونسل کا قیام دیگر امسائل تیزی سے حل کروانے کے لیے کوششیں کرنا پر ہم چیر مین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں .اس موقع پر صدر نشتر پریس کلب ڈاکٹر جاوید حاکم. ڈاکٹر بابر امین . میاں غلام مرتظے. ڈاکٹر امجد سندھو. ڈاکٹر ابوبکرعتیق. ڈاکٹر سلامت. ڈاکٹر عصمت امین. ڈاکٹر رضوان. ڈاکٹر منیر. ڈاکٹر اسلم .ایم بی ہاشمی .جاوید. رفیق. حافظ کاشف. اور دیگر نے شرکت کی
حج کی سعادت

اپنا تبصرہ بھیجیں