بلوچستان‘ زلز لے کے جھٹکے

بلوچستان‘ زلز لے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

ژوب (صباح نیوز) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 300کلو میٹرتھی۔زلزلے کا مرکز ژوب سے 95 کلومیٹر شمال میں تھا۔ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں